ممتاز ہندی صحافی ڈاکٹر آشامشرا اوپادھیائے کا پہلا شعری مجموعہ شاہزادہ ساشہرتھا آج یہاں راشٹرپتی بھون میں صدر پرنب مکھرجی
کو پیش کیاگیا۔
تقریباً 100 غزلوں اور طنزیہ نظموں پر مشتمل اس
مجموعہ میں دیہی زندگی اور انسانی احساسات کی بڑی جیتی جاگتی تصویر نظر آتی ہے۔
اس موقع پرصدر پرنب مکھرجی نے جنہیں ادب میں گہری دلچسپی ہے اس مجموعہ کی
ایک نظم گاؤں کی ایک یاد کی خاص طور پر تعریف کی